سیلاب زدگان کی مدد کیلئے میگا ریسلنگ مقابلے میں 25 سے زائد انٹرنیشنل ریسلرز حصہ لیں گے، سید عاصم علی شاہ

ملتان:چیئرمین رنگ آف پاکستان (آر او پی) سید عاصم علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں جاری سیلاب ریلیف آپریشن میں حصہ ڈالنے کے مقصد سے نومبر کے مہینے میں میگا ریسلنگ مقابلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ … Continue reading سیلاب زدگان کی مدد کیلئے میگا ریسلنگ مقابلے میں 25 سے زائد انٹرنیشنل ریسلرز حصہ لیں گے، سید عاصم علی شاہ